"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
اگر کوئی نمازی امام سے پہلے بھول کر ایک طرف یعنی دائیں جانب سلام پھیر لے تو کیا اس کی نماز باطل ہو جائے گی؟
الحمد للہ.
"اس کی نماز تو باطل نہیں ہو گی لیکن اسے چاہیے کہ امام کے سلام پھیرنے کے بعد دوبارہ سلام پھیرے۔" ختم شد
سماحۃ الشیخ عبد العزیز بن باز رحمہ اللہ
"فتاوى نور على الدرب" (2/936)
واللہ اعلم