اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

کیاروزہ دارعورت کےرحم سےنمونہ حاصل کرنےسےروزہ ٹوٹ جاتاہے

18-05-2004

سوال 13982

کیاروزے دارعورت کاسپرم ( مادہ منویہ ) چیک کراناجائز ہےکیونکہ نرس رحم میں سےسپرم کانمونہ لیتی ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

روزہ دارعورت کےسپرم کاچیک اپ ( مادہ منویہ)اوررحم سےنمونہ حاصل کرنےمیں اگرمنی کاانزال ہوجائےتوروزہ ٹوٹ جائےگا کیونکہ اس میں شہوت ہے ۔

اوراگرشہوت کےبغیرہی نمونہ حاصل ہوجائےتواس سےروزہ نہیں ٹوٹتالیکن اولی اورافضل یہ ہےکہ اسےرات تک موخرکردیاجائے ۔ .

روزہ توڑنے والی چیزیں
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔