اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

دورانِ احرام گرمی سے بچنے کیلیے جسم پر پانی بہانا

30-08-2016

سوال 20707

سوال: کیا احرام والے شخص کیلیے گرمی سے بچنے کیلیے سارے بدن پر پانی بہانا جائز ہے؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اگر گرمی ہو تو ایک مسلمان گرمی سے بچنے کیلیے اپنے جسم پر پانی بہا سکتا ہے، اس میں عبادت کیلیے جسم میں چستی بھی آئے گی، لیکن نہاتے ہوئے یہ خیال کرے کہ اس کے سر کےبالوں اور جلد کے بالوں میں سے کوئی چیز نہ ٹوٹے۔

اللہ تعالی ہی توفیق دینے والا ہے، اللہ تعالی ہمارے نبی محمد ، آپ کی آل اور صحابہ کرام پر درود و سلام نازل فرمائے۔.

احرام میں ممنوعہ امور
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔