اسلام سوال و جواب

اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

ایسے نوٹوں کے ذریعے لین دین کرنے کا حکم جن پر صلیب کی تصویر ہے

04-05-2023

سوال 228681

جس ملک میں اس وقت میں قیام پذیر ہوں یہاں پر کرنسی اور مقیم کے شناختی کارڈ پر صلیب کی تصاویر ہیں، تو ان کے ذریعے لین دین کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

میں نے یہ سوال اپنے شیخ مکرم عبد الرحمن البراک حفظہ اللہ کے سامنے رکھا تو انہوں نے بتلایا کہ ایسی کرنسی اور کارڈ کو استعمال کرنے میں کوئی مانع نہیں ہے۔

واللہ اعلم

لباس، بناؤ سنگھار اور تصویر کشی
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔