"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
کیا غرغرہ کرنے والی دواء استعمال کرنے سے روزہ باطل ہو جاتا ہے ؟
الحمد للہ.
اگر اسے نگلا نہ جائے تو روزہ باطل نہیں ہوتا لیکن ایسا کرنا نہیں چاہۓ الا یہ کہ ضروری ہو تو پھر کیا جا سکتا ہے اور اس وقت تک روزہ نہیں ٹوٹے گا جب تک کہ اس میں سےکچھ پیٹ میں نہ چلا جائے ۔ .