اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

کیا امام صفیں سیدھی کرواتے ہوئے مقتدیوں سے کہہ سکتا ہے: اپنے موبائل بند کر دیں۔

18-01-2023

سوال 253676

نمازیوں کو مسجد میں داخل ہونے سے پہلے موبائل بند کرنے کی یاد دہانی کروانے کے لیے علامتی اشتہارات لگائے جاتے ہیں، لیکن پھر بھی کئی نمازی موبائل بند کرنا بھول جاتے ہیں، جس سے خود موبائل کے مالک، امام اور دیگر نمازیوں کو تشویش کا سامنا کرنا پڑتا ہے، تو میرا سوال یہ ہے کہ: کیا امام کے لیے یہ جائز ہے کہ صفیں سیدھی کرواتے ہوئے موبائل بند کرنے کا بھی کہہ دے؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ہم نے یہ سوال اپنے شیخ مکرم الشیخ عبد العزیز الراجحی حفظہ اللہ سے پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ:
"اگر اس کی ضرورت ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے"

واللہ اعلم

امامت
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔