اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

چہرے پر پاؤڈر لگانے كا حكم

08-08-2008

سوال 26861

عورت كا زينت كے ليے چہرے پر پاؤڈر لگانے كا حكم كيا ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

پاؤڈر كا مسئلہ تفصيل طلب ہے:

اگر تو اس سے خوبصورتى حاصل ہوتى ہو، اور وہ چہرے كو نقصان نہ دے، اور نہ ہى وہ كسى اور چيز كا سبب بنے تو اس ميں كوئى حرج نہيں.

ليكن اگر وہ كسى چيز كا باعت بنتا ہے مثلا سياہ دھبہ بنا دے، يا اس ميں كوئى اور نقصان پيدا ہوتا ہو تو پھر نقصان كى بنا پر اسے منع كيا جائےگا.

اللہ تعالى ہى مدد كرنے والا ہے.

بناؤ سنگھار
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔