اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

نماز عيدين كا حكم

03-09-2010

سوال 26989

كيا عيد الفطر اورعيد الاضحى كى نماز واجب ہے يا سنت ؟ اور نماز عيد ترك كرنے والے پر كيا گناہ ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

نماز عيد الفطر اور عيد الاضحى دونوں فرض كفايہ ہيں.

اور بعض اہل علم كا كہنا ہے كہ: يہ جمعہ كى طرح فرض عين ہيں، اس ليے مومن شخص كو نماز عيد ترك نہيں كرنى چاہيے.

اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے.

نماز عیدین
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔