"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
اول:
مسئولين كوچاہيےكہ ليبارٹري ميں كوالٹي ٹيسٹ كےليے نمونے اتني مقدار ميں ہي ليں جس كي غالبا ضرورت ہوتي ہے، اور ضرورت سے زيادہ طلب نہ كريں، اور نہ ہي لازمي سےسپرد بھي نہ كيےجائيں.
دوم:
بعض مقدار كافي ہونےاور باقي بچ جانےكي صورت ميں بچا ہوئي چيز مالك كوواپس كريں، وہ اس طرح كہ نمونےپر مالك كا نام اور پتہ اور ٹيسٹ رپورٹ لينے كي تاريخ درج كريں اور اس كےساتھ واپس كرنے كي جگہ اور اس كےبارہ ميں مسئول شخص كا بھي ذكر كريں تاكہ مراجعہ كرنا ممكن ہوسكے.
سوم:
مالك يا اس كےنائب كےحاضر نہ ہونےكي صورت اورخراب ہونےكے خدشہ كي صورت ميں يہ نمونےفروخت كركے مسلمانوں كےبيت المال ميں داخل كرديےجائيں، اور اگر اسےفروخت نہ كيا جاسكےتو بيت المال كےمصرف ميں لائےجائيں .