اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

كيا كوئى ايسى نص ہے جو پہلى تين صفوں ميں تحيۃ المسجد پہلى تين صفوں ميں ادا كرنے كى تحديد كرتى ہو ؟

18-01-2011

سوال 32732

كيا كوئى ايسى نص ہے جو مسجد كى پہلى تين صفوں ميں تحيۃ المسجد ادا كرنے كى تحديد كرتى ہو؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اس كلام كى ہميں تو كوئى دليل معلوم نہيں، تحيۃ المسجد كى ركعات مسجد ميں كہيں بھى ادا كى جا سكتى ہيں، اور يہ پہلى تين صفوں كے ساتھ خاص نہيں.

معاملہ بہت آسان ہے، مسلمان شخص كو جہاں بھى ميسر ہو وہ مسجد ميں نماز ادا كر لے.

واللہ اعلم .

مساجد کے احکام نفل نماز
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔