"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
كيا سجدہ تلاوت ايك سجدہ ہے يا دو سجدے ؟
الحمد للہ.
جب كوئى مسلمان شخص سجدہ والى آيت كى تلاوت كرے تو وہ ايك سجدہ جسے سجدہ تلاوت كہا جاتا ہے كرے گا، اور يہ قرآن مجيد ميں معروف و معلوم ہے.
اور " فقھاء كرام كا اتفاق ہے كہ ايك سجدہ كرنے سے سجدہ تلاوت ہو جاتا ہے" اھـ
ديكھيں: الموسوعۃ الفقھيۃ ( 24 / 221 ).
واللہ اعلم.