اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

كيا لاؤڈ سپيكر پر اذان دينے سے منع كرنا شعائر اسلام پر عمل كرنے سے روكنا ہے

07-04-2008

سوال 3309

كيا مسلمانوں كو لاؤڈ سپيكر پر اذان نہ دينے دينا دينى شعائر پر عمل نہ كرنے كى قدرت ركھنے ميں شامل ہوتا ہے، جس كى بنا پر ہجرت واجب ہو جاتى ہے، اور اس ملك ميں رہنا جائز نہيں ہوتا ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ عبد اللہ بن جبرين حفظہ اللہ تعالى كے سامنے ركھا تو ان كا جواب تھا:

يہ اس ميں شمار نہيں ہوگا، كيونكہ لاؤڈ سپيكر ايك نيا معاملہ ہے، لھذا وہ صرف آواز كے ساتھ ہى اذان دے كر شعائر دين قائم كر سكتے ہيں.

جہاد اور ہجرت
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔