اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

ضرورت كى خاطر تصوير جائز ہے

02-08-2008

سوال 34904

كيا كچھ حالات ايسے بھى ہيں جن ميں تصوير اور نقش كرنا جائز ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ذى روح كى تصوير يا كريد كر شكل بنانى ہر وقت اور مطلقا حرام ہے، ليكن جس كى ضرورت و حاجت پيش آ جائے مثلا پاسپورٹ يا شناختى كارڈ بنانے كے ليے، يا پھر مشبوہ قسم كے افراد كى پہچان كے ليے، يا پھر امتحان، يا ملازمت كى تعيين وغيرہ جس سے دھوكہ اور فراڈ ختم كرنا مقصود ہو، يا جس سے امن و امان كى حفاظت ہو تو اس ميں بھى بقدر ضرورت ہى اجازت دى جائيگى " انتہى.

مصوری اور تصویریں
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔