"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
الوشم: يعنى گدوانا يہ ہے كہ: جلد ميں سوئى وغيرہ كے ساتھ سوراخ كر كے سرمہ بھرا جائے، تا كہ اس كا رنگ نيلا يا سبز ہو جائے، اور علماء كرام كے اجماع كے مطابق حرام ہے.
ديكھيں: المغنى ( 1 / 94 ).
امام بخارى اور مسلم رحمہما اللہ نے عبد اللہ بن مسعود رضى اللہ تعالى عنہما سے روايت كيا ہے كہ:
" خوبصورتى كے ليے گودنے اور گدوانے، اور ابرو كے بال اكھيڑنے اور دانتوں كو رگڑنے واليوں پر اللہ تعالى كى لعنت ہے "
متفق عليہ.
ديكھيں: الؤلؤ و المرجان ( 2 / 175 ).
واللہ اعلم .