"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
جلدى كر لينے كے آپ آپ كى ليے منى ميں رات بسر كرنا اور كنكرياں مارنا لازم نہيں، كيونكہ آپ جلدى كرنے والوں ميں شمار ہونگے.
شيخ ابن عثيمين رحمہ اللہ تعالى سے درج ذيل سوال كيا گيا:
اگر حاجى جلدى كى نيت كرتے ہوئے بارہ تاريخ والے دن غروب آفتاب سے قبل منى سے نكل جائے، اور اسے منى ميں كچھ كام ہو اور وہ غروب آفتاب كے بعد منى ميں واپس آ جائے تو كيا وہ جلدى كرنے والا شمار ہو گا ؟
شيخ رحمہ اللہ كا جواب تھا:
" جى ہاں وہ جلدى كرنے والا شمار ہوگا كيونكہ اس نے اپنا حج ختم كر ليا ہے، اور كام كے ليے منى ميں واپس آنے كى نيت اسے جلدى كرنے ميں مانع نہيں؛ كيونكہ اس نے منى ميں واپسى كى نيت كسى كام كى غرض سے كى ہے نہ كہ مناسك حج كى ادائيگى كے ليے "
ديكھيں: الحج والعمرۃ سوال نمبر ( 10 ).
واللہ اعلم .