"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
احادیث مبارکہ میں ہے کہ امام جس وقت دوران نماز دعائے قنوت پڑھے مقتدی امام کی دعا پر آمین کہیں گے، لیکن اللہ تعالی کی حمد و ثناء کے وقت افضل یہی ہے کہ امام کی حمد و ثناء پر اکتفا کرتے ہوئے مقتدی خاموش رہیں۔
جبکہ کچھ مقتدی "نَشْہَدُ" یا "يَا اَللهُ" یا کچھ اور کہتے ہیں اس کی کوئی دلیل نہیں ہے۔
اختصار کے ساتھ ماخوذ از: تصحیح الدعاء" ( ص419 – 423)
واللہ اعلم.