اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

ایسے بنک سے قرضہ لیناجو کمپنی سے سودی کاروبارنہيں کرتا

19-12-2003

سوال 7309

ایک کمپنی کا کسی بنک کے ساتھ کاروبار ہو اوروہ بنک اس کمپنی کے ملازمین کوکچھ معین رقم بغیر کسی سود کے قرض دے اوراس کے بدلے میں تنخواہ سے ماہانہ کٹوتی کروانے کا مطالبہ کرے توکیا ملازم کے لیے اس بنک سے قرضہ حاصل کرنا جائز ہوگا ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.


ہم نے مندرجہ بالا سوال فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کےسامنے پیش کیا تو ان کاجواب تھا :

جب قرض سود کے بغیر ہے توملازم کےلیےاس بنک سے قرض حاصل کرنے میں کوئي مانع نہيں ۔

واللہ اعلم .

قرض
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔