اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

وشم يعنى گودنے كا حكم

29-04-2008

سوال 8904

وقتى گودنے ( يعنى وشم ) كا كيا حكم ہے، جو كہ ايك تصوير كى شكل ميں ہوتا ہے جسے جسم پر لگايا جاتا ہے، اور چند ايام كے بعد يہ ختم ہو جاتا ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اگر تو يہ كسى جانور كى تصوير ہو تو حرام ہے حلال نہيں، اور اگر يہ درخت وغيرہ كى تصوير يا نقش و نگار ہوں تو اسميں كوئى حرج نہيں، ليكن اسے بھى ترك كرنا افضل ہے، كيونكہ عورت كے ليے زيادہ خرچ اور ان نقش و نگار كا خيال كرنے كا كى تكليف ہے، اس ليے اسے ترك كرنا ہى افضل ہے.

بناؤ سنگھار
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔