اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

ٹائى پہننے كا حكم

01-11-2008

سوال 9300

عورتوں كے ليے ٹائى لگانے كا حكم كيا ہے، يہ علم ميں رہے كہ ٹائى عورتوں كے لباس سے بنى ہوئى ہو ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ميں عورتوں كے ليے ٹائى پہننا جائز نہيں سمجھتا، كيونكہ ہميں تو مردوں كے ليے ٹائى لگانے كے جواز ميں شك ہے تو پھر يہ چيز عورتوں كے ليے جائز كيسے ہو سكتى ہے ؟

ليكن مردوں كے ليے ٹائى لگانے كے جواز ميں كچھ شك سا ہے، ليكن ميں نے اكثر لوگوں كو پہنے ہوئے ديكھا ہے، اور خاص كر كئى ايك محكموں كے ملازمين، اس ليے مجھے اميد ہے كہ مردوں كے اس ميں كوئى حرج نہيں، ليكن عورتوں كے ليے جائز نہيں.

لباس کے احکام
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔