ایک شخص نے اپنے نام سے دوست کا تعاون کرتے ہوئے اس کےلیے سودی قرضہ حاصل کیا ، اورتوبہ کرلی توکیا اس پرواجب ہے کہ وہ قرض کواپنے دوست کے نام منتقل کروائے ؟
ہم نے یہ سوال فضيلۃ الشیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا توان
کا جواب تھا :
اگرایسا کرنا ممکن ہو تواسے کرنا چاہیے تا کہ اسے خود بھی اس پرراضي نہ شمار کیا
جائے ، اورتا کہ وہ اپنے دوست کا سود پرتعاون کرنے پر مصر شمار نہ کیا جائے ۔ .