"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
"شرعی دلائل اس بات پر موجود ہیں کہ بھیڑ کا چھ ماہ کا بچہ ، اور ایک سالہ بکری، دو سالہ گائے، اور پانچ سالہ اونٹ سے کم عمر جانور ہدی [حج کی قربانی] یا عید کی قربانی میں کفایت نہیں کرے گا، مذکورہ قرآنی آیت میں میسر قربانی سے یہی مراد ہے؛ کیونکہ کتاب و سنت کے دلائل ایک دوسرے کی وضاحت کرتے ہیں۔
اللہ تعالی توفیق دینے والا ہے، درود و سلام ہوں ہمارے نبی محمد، آپ کی آل ، اور صحابہ کرام پر" ختم شد
دائمی کمیٹی برائے علمی تحقیقات و فتاوی
شیخ عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز، شیخ عبد الرزاق عفیفی، شیخ عبد اللہ بن غدیان ، شیخ عبد اللہ بن قعود"
"فتاوى اللجنة الدائمة" (11/376)