اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

فطرانہ کسی دوسرے ملک میں بھیجنا

24-07-2014

سوال 149087

میں نے اپنافطرانہ اپنے گھر والوں کے پاس بھیج دیا ہے تا کہ وہیں پر اسکی ادائیگی کر دی جائے، تو کیا یہ عمل درست ہے؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

"ان شاء اللہ اس میں کوئی حرج نہیں ، آپکا فطرانہ ادا ہوجائے گا، لیکن جہاں آپ ہیں وہیں پر فطرانہ ادا کرنا افضل ہے، چنانچہ جس جگہ آپ ہیں وہیں پر آپ کچھ فقراء کو دے دیں تو یہ زیادہ بہتر ہے، اور اگر آپ اپنے اہل خانہ کو بھیج دیتے ہیں تا کہ وہ وہیں پر فقراء میں تقیسم کردیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے"انتہی

سماحۃ الشیخ عبد العزیز بن باز رحمہ اللہ .

فطرانہ
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔