اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

محرم کےبغیر عورت کے سفرکا حکم

19-03-2004

سوال 9708

محرم کے بغیر عورت کے سفر کا حکم کیا ہے کیونکہ اس کی ملازمت اس کاتقاضاکرتی ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

حرام ہے ، اس لیے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

( محرم کے بغیر عورت سفر نہ کرے ) صحیح بخاری حدیث نمبر ( 1763 ) صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1341 ) ۔

اگرچہ اس کا کام اورملازمت بھی اس کا تقاضہ کرے توپھر بھی جائز نہيں ، اوراس بنا پرہم یہ کہيں گے کہ اگراسے محرم نہيں ملتا تووہ سفر ہی نہ کرے ۔ .

عورت کیلیے سفر میں محرم
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔