بدھ 8 رجب 1446 - 8 جنوری 2025
اردو

سجدہ سہو ميں سے ايك سجدہ كيا تو اسے ياد آيا كہ اس سے تو كوئى غلطى ہى نہيں ہوئى

10230

تاریخ اشاعت : 07-06-2009

مشاہدات : 7787

سوال

ايك شخص نے ابھى سجدہ سہو كا پہلا سجدہ ہى كيا تھا كہ اسے ياد آيا اس سے تو سجدہ سہو لازم كرنے والى كوئى چيز سرزد ہى نہيں ہوئى، كيا وہ دوسرا سجدہ كرے يا نہيں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ميں نے اپنے استاد شيخ عبد العزيز بن باز رحمہ اللہ تعالى سے دريافت كيا تو انہوں نے توقف اختيار كر ليا.

پھر جواب ديا كہ:

زيادہ قريب يہى ہے كہ وہ دوسرا سجدہ كر لے، تا كہ وہ پوچھ گچھ اور سبحان اللہ كہنے كا دروازہ نہ كھول دے ( يعنى اگر وہ امام ہے ).

اللہ تعالى ہى زيادہ علم ركھنے والا ہے.

ماخذ: الشيخ عبد العزيز بن باز رحمہ اللہ