الحمد للہ.
آپ نے جو بيان كيا ہے اگر تو وہى حالت ہے كہ بستى كے بڑے نے اس عورت كو خاوند كى جانب سے اختيار كے متعلق كچھ نہيں بتايا كہ اگر وہ فسخ كرنا چاہتى ہے تو كر لے، ليكن اسے اس كاعلم ہى نہيں، اور نہ ہى عورت كى جانب سے فسخ نكاح ہوا ہے، تو وہ عورت اپنے عقد زوجيت ميں باقى ہے اور وہ اس كى بيوى ہے، كيونكہ كوئى ايسا عمل ہوا ہى نہيں جو عقد زوجيت كو ختم كرے " انتہى
واللہ اعلم.