الحمد للہ.
جب عورت احرام باندھ لے اور اسے ماہواري آجائےتو حاجي اور عمرہ كرنے والے شخص كے سب اعمال كرے گي صرف بيت اللہ كا طواف نہ كرے بلكہ پاك صاف ہونے تك طواف كومؤخر كردے .
الشيخ عبدالكريم الخضير.
اس حالت ميں اس كے ليے ممكن ہے كہ وہ اللہ تعالي كا ذكر اور تلبيہ كہتي رہے اور دعا مانگے اور نيكي وبھلائي كے كاموں ميں مشغول رہے .
واللہ اعلم.