الحمد للہ.
صرف علميات ہى اصول دين نہيں، كيونكہ دين ميں اعتقاد اور عمل ميں كوئى فرق نہيں، نہ تو كتاب اللہ ميں اور نہ ہى سنت رسول ميں آيا ہے كہ اصول صرف اعتقاد ہے، اور فروع صرف عمل ہے، بلكہ يہ تفريق تو معتزلہ كى جانب سے ہوئى ہے انہوں نے يہ اصول اور فروع ميں اس طرح فرق كيا ہے.