جمعہ 21 جمادی اولی 1446 - 22 نومبر 2024
اردو

اسلام میں داخل ہونے کے لیے گواہوں کی ضرورت نہيں

11936

تاریخ اشاعت : 09-02-2004

مشاہدات : 9063

سوال

کیا اس پرگواہ ہونے ضروری ہیں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

جوبھی کلمہ پڑھنا چاہے اس پرگواہوں کوحاضر کرنا ضروری نہيں ، بلکہ وہ کلمہ زبان سے ادا کرے تواسلام میں داخل ہونے کے لیے اسے اتنا ہی کافی ہے ۔

واللہ اعلم .

ماخذ: الشیخ محمد صالح المنجد