سوموار 22 جمادی ثانیہ 1446 - 23 دسمبر 2024
اردو

مقتدی اگر سجدہ تلاوت والی آیت پڑھ لے تو کیا کرے؟

120670

تاریخ اشاعت : 26-02-2015

مشاہدات : 3336

سوال

اگر میں امام کے پیچھے کھڑا ہوں، اور سجدہ تلاوت والی آیت پڑھ لوں تو کیا کروں؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

"آپ سجدہ نہیں کرسکتے؛ کیونکہ امام کی اقتدا کرنا واجب ہے، جبکہ سجدہ تلاوت سنت ہے،  اس لئے مقتدی ہونے کی صورت میں کسی کیلئے سجدہ تلاوت کرنا جائز نہیں ہے، اور اگر اس نے اِس حالت میں سجدہ تلاوت  کی ممانعت جانتے ہوئے سجدہ کر لیا تو اسکی نماز باطل ہو جائے گی"انتہی
شیخ ابن عثیمین .

ماخذ: الاسلام سوال و جواب