جمعہ 7 جمادی اولی 1446 - 8 نومبر 2024
اردو

کرائے کی زکاۃ کا حساب کب سے شروع ہو گا؟ کرائے کا معاہدہ ہونے پر یا کرایہ وصول کرنے پر؟

132521

تاریخ اشاعت : 28-03-2023

مشاہدات : 966

سوال

پراپرٹی کا کرایہ آنے پر اجرت کی زکاۃ کا مالی سال شروع ہو گا یا معاہدے کے دن سے؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

"پراپرٹی کے کرائے کی زکاۃ کا مالی سال کرائے کا معاہدہ ہونے سے ہی شروع ہو جائے گا۔
اللہ تعالی عمل کی توفیق عطا فرمائے، درود و سلام ہوں ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ و سلم پر ، آپ کی آل اور صحابہ کرام پر۔ " ختم شد

الشیخ عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز     الشیخ عبد الرزاق عفیفی    الشیخ عبد اللہ غدیان۔

دائمی فتوی کمیٹی : (9/347)

ماخذ: فتاوی سماحۃ الشیخ عبد العزیز بن باز – فتاوی نور علی الدرب