الحمد للہ.
"مرد کیلئے صرف اقامت ہی کافی ہے، کیونکہ اس نے آذان سنی ہے، اور مسلمانوں نے آذان دے دی ہے ، چنانچہ اس کیلئے اقامت ہی کافی ہوگی ، جبکہ عورت پر آذان اور اقامت کچھ نہیں ہے، عورت بغیر آذان اور اقامت کے نما زادا کریگی" انتہی
سماحۃ الشيخ عبد العزيز بن باز رحمہ الله .