منگل 7 رجب 1446 - 7 جنوری 2025
اردو

سودى مال سے قرض كى وصولى كا حكم

20807

تاریخ اشاعت : 14-02-2010

مشاہدات : 6144

سوال

ايك مقروض شخص نے قرض دينے والے شخص كو سودى بنك كى طرف منتقل كرديا تو كيا قرض دينے والے كے ليے بنك سے اپنا حق وصول كرنا جائز ہے، حالانكہ اسے علم ہے كہ بنك اور مقروض كا معاہدہ سودى ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اس كا جواز بعيد نہيں، كيونكہ قرض دينے والا شخص اس سودى لين دين ميں فريق نہيں، ليكن اسے چاہيے كہ وہ دونوں فريقوں كو وعظ و نصيحت كرے اور ان كى خير خواہى كرے .

ماخذ: الشيخ ابن جبرين رحمہ اللہ