الحمد للہ.
صحت كے ليے مضر چيز كا تناول كرنا شرعا حرام ہے اگرچہ اصل ميں طيب چيز مباح ہے، لہذا جب يہ ثابت ہو جائے كہ يہ ہارمون صحت كے ليے مضر ہيں تو پھر ان كھانوں كو تناول كرنا جائز نہيں، ليكن يہ ضرر اور نقصان ثابت ہونا ضرورى ہے، صرف شك كى بنا پر نہيں، كيونكہ اس ميں اصل حلت ہے.