بدھ 8 رجب 1446 - 8 جنوری 2025
اردو

بیوی کے ساتھ انگلی سے خوش طبعی کرنا

21676

تاریخ اشاعت : 07-10-2003

مشاہدات : 16126

سوال

کیا مرد کے لیے جائز ہے کہ وہ ہم بستری کے دوران بیوی کی شرمگاہ میں انگلی سے خوش طبعی کرے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.


اس عمل میں مجھے توکوئي مانع نظر نہیں آتا لیکن یہ کام بائيں ہاتھ سے کرنا چاہیے ۔

واللہ اعلم .

ماخذ: الشيخ عبد الكريم الخضير