الحمد للہ.
مسلمان كے ليے جس طرح آسانى ہو بيٹھ كر يا كھڑے ہو وضوء كر سكتا ہے، اور اس كے ليے كھڑے ہو اور بيٹھ كر پانى پينا جائز ہے، ليكن بيٹھ كر پانى پينا افضل ہے، اور اسى طرح ضرورت كى بنا پر كھڑے ہو پيشاب كرنا بھى جائز ہے، ليكن اس كى شرمگاہ كوئى دوسرا نہ ديكھ رہا ہو، اور نہ ہى پيشاب كے چھينٹے اڑ كر اس پر پڑھتے ہوں، ليكن بيٹھ كر پيشاب كرنا افضل ہے؛ كيونكہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا غالب فعلى يہى تھا.