سوموار 22 جمادی ثانیہ 1446 - 23 دسمبر 2024
اردو

حدیث ( حبب الی من دنیاکم النساء والطیب ) کیس ہے

21883

تاریخ اشاعت : 10-12-2003

مشاہدات : 16044

سوال

حدیث ( حبب الی من دنیاکم النساء والطیب ، وجعلت قرۃ عینی فی الصلاۃ ) مجھے تمہاری دنیا میں سے عورتیں اور خوشبوپسندیدہ بنائ گئ ہیں اور نماز میں میری آنکھوں کی ٹھنڈک رکھی گئ ہے ، کا صحت کے اعتبار سے کیا درجہ ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

یہ حدیث صحیح ہے ، امام نسائ رحمہ اللہ تعالی نے انس بن مالک رضي اللہ تعالی عنہ سے بیان کی اور امام حاکم رحمہ اللہ تعالی نے ( 2 / 174 ) اسے صحیح کہا اور ذھبی رحمہ اللہ تعالی نے بھی موافقت کی ہے ۔

اور حافظ ابن حجر رحمہ اللہ تعالی نے فتح الباری ( 3 / 15 ) اور ( 11 / 345 ) میں صحیح کہا ہے ۔

واللہ تعالی اعلم .

ماخذ: الشیخ محمد صالح المنجد