الحمد للہ.
" اس كے ليے ايسا كرنا مشروع نہيں، ليكن اگر وہ امام كى قرآت سن رہا ہو اور اس كا مقصد بھى سماعت ہو تو پھر وہ امام كے ساتھ سجدہ كرے گا چاہے وہ امام كے پيچھے نماز نہ بھى ادا كر رہا ہو.
ليكن اگر وہ مقتدى ہے اور وہ امام كے ساتھ ملنا چاہتا ہے تو اس عمل كى كوئى وجہ نہيں ہے" اھـ .