جمعرات 6 جمادی اولی 1446 - 7 نومبر 2024
اردو

نجاست دور كرنے سے عاجز مريض كى نماز

3495

تاریخ اشاعت : 02-06-2006

مشاہدات : 6934

سوال

ايك شخص بہت زيادہ مريض ہے اور كھڑا ہونے اور بيٹھنے سے بھى عاجز ہے، اور نہ ہى وہ نجاست دور كر سكتا ہے، كيا ايسے شخص پر نماز فرض ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اس پر ليٹ كر نماز ادا كرنا لازم ہے، اور وہ ركوع اور سجدہ اشارہ كے ساتھ كرے گا، اور حسب الامكان جتنا بھى ممكن ہو سكے نجاست سے بچے گا.

ماخذ: ماخوذ از: فتاوى امام نووى صفحہ نمبر ( 58 )