سوموار 22 جمادی ثانیہ 1446 - 23 دسمبر 2024
اردو

ذوالحجہ کا چاند نہيں دیکھا اب انہیں کیا کرنا چاہیۓ

سوال

میں ایک سنی مسلمان ہوں اورجاپان میں رہائش پزیر ہوں ، رؤیت ھلال کے بارہ میں میں استفسار کے لیے چند الفاظ آپ کی طرف لکھ رہا ہوں ، ہمارے ہاں مسلمان عید کے دن کی تحدید میں اختلاف کے قریب پہنچ چکے ہیں لھذا میرا سوال ہے :
کیا ہم سعودی عرب کے ساتھ عید کریں یا اپنے قریب ترین ملک کے حساب سے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

بلاد حرمین میں رؤیت شرعی پر عمل ہی آپ کے لیے کافی ہے ۔

واللہ اعلم .

ماخذ: الشيخ محمد صالح المنجد