سوموار 22 جمادی ثانیہ 1446 - 23 دسمبر 2024
اردو

ليبارٹرى والوں كى جانب سے ڈاكٹر حضرات كو كچھ رقم دينا تا كہ وہ مريض اس ليبارٹرى ميں بھيجھيں

42822

تاریخ اشاعت : 26-05-2010

مشاہدات : 5440

سوال

كيا ليبارٹرى كے مالك كے ليے جائز ہے كہ وہ ڈاكٹر حضرات كے ساتھ ٹيسٹ ميں سے كچھ تناسب سے رقم لينے پر اتفاق كر ليں، تا كہ مريض اس كے پاس بھجے جائيں، يہ علم ميں رہے كہ ڈاكٹر حضرات كو ملنے والى رقم مريضوں سے وصول نہيں كى جائيگى بلكہ دوسرى ليبارٹريوں كى قيمت ميں ہى ٹيسٹ كيے جائيں گے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ليبارٹرى كے مالك كے ليے مريض ليبارٹرى ميں بھيجنے كے عوض ميں ڈاكٹر كو كچھ رقم دينى جائز نہيں، كيونكہ يہ حرام رشوت ميں شمار ہوتى ہے.

اللہ تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے.

ماخذ: ماخوذ از: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 23 / 566 )