سوموار 22 جمادی ثانیہ 1446 - 23 دسمبر 2024
اردو

حجام كے پاس داڑھى منڈوائى اور پھر توبہ كرلى تو كيا حجام كو مال ادا كرے

4642

تاریخ اشاعت : 15-07-2006

مشاہدات : 7121

سوال

ايك شخص نے حجام كے پاس داڑھى منڈوائى اور اجرت بعد ميں دينے كا وعدہ كيا، پھر اللہ تعالى نے اسے ہدايت سے نوازا اور وہ اسلامى احكام پر عمل كرنے لگا، تو كيا اب حجام كو مال دے يا نہ دے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح عثيمين رحمہ اللہ تعالى كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:

اسے يہ كہے كہ: ميں يہ رقم تجھے نہيں دونگا، كيونكہ يہ حرام كام ( كے بدلہ ميں ) ہے، اور اسے صدقہ كردے.

واللہ اعلم .

ماخذ: الشیخ محمد صالح المنجد