جمعہ 21 جمادی اولی 1446 - 22 نومبر 2024
اردو

روزہ كى حالت ميں وبائى امراض كا انجيكشن لگانے كا حكم

سوال

رمضان المبارك ميں روزہ كى حالت ميں وبائى امراض كا انجيكشن دائيں كندھے ميں لگانے كا حكم كيا ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اس ميں كوئى ضرر نہيں، اور نہ ہى يہ روزہ پر اثر انداز ہوتا ہے، كيونكہ يہ غذائى انجيكشن ميں سے نہيں ہے.

واللہ اعلم .

ماخذ: الاسلام سوال و جواب