سوموار 22 جمادی ثانیہ 1446 - 23 دسمبر 2024
اردو

ضمان کی مدت میں اضافہ کے لیے سامان کی قیمت بڑھانے کا حکم

6249

تاریخ اشاعت : 16-03-2004

مشاہدات : 6862

سوال

ضمان کی مدت میں اضافہ کرنے کے لیے سامان کی قیمت بڑھانے کا حکم کیا ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

الحمدللہ

ہم نے مندرجہ بالا سوال فضیلۃ الشیخ عبداللہ بن جبرین حفظہ اللہ تعالی سامنے رکھا توان کا جواب تھا :

جب رضامندی کےبناپرایسا کیاجائے تواس میں کوئي حرج نہیں ۔۔۔۔ لیکن مستقل ضمان کارڈ فروخت کرنے جائزنہيں ہیں ۔

واللہ اعلم ۔ .

ماخذ: الشیخ عبداللہ بن جبرین