الحمد للہ.
ہم نے مندرجہ ذیل سوال فضیلۃ الشیخ عبداللہ بن جبرین حفظہ اللہ تعالی کےسامنے رکھا :
ایک شخص شراب اورخنزیرفروخت کرتا ہے ، کیا اس بیوی کے لیے فريضہ حج کی ادائيگي کے لیے خاوند سے حج کا خرچہ لینا جائز ہے ؟
توشيخ حفظہ اللہ تعالی کاجواب تھا :
نہيں ۔۔۔۔۔ جائز نہیں اوراس عورت کا شمار حج کی طاقت نہ رکھنے والوں میں گا ۔.