الحمد للہ.
آپ كے ليے مختلف فيشن اور تصاوير پر مشتمل ميگزين خريدنا اور ركھنا جائز نہيں، كيونكہ اس ميں فتنہ و خرابى اور اس طرح كے نقصاندہ ميگزين كو رواج دينا ہے، اور آپ كے ليے وہى لباس كافى ہے جو آپ كے علاقے اور ملك و شہر ميں موجود ہے.
عورتوں كى تصاوير پر مشتمل ہمارى شريعت كے موافق مختلف ماڈل پر مشتمل ميگزين لينے اور جو مخالفت شريعت ہے اسے نہ ركھنے كا حكم كيا ہے ؟
الحمد للہ.
آپ كے ليے مختلف فيشن اور تصاوير پر مشتمل ميگزين خريدنا اور ركھنا جائز نہيں، كيونكہ اس ميں فتنہ و خرابى اور اس طرح كے نقصاندہ ميگزين كو رواج دينا ہے، اور آپ كے ليے وہى لباس كافى ہے جو آپ كے علاقے اور ملك و شہر ميں موجود ہے.
ماخذ: ماخوذ از: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 13 / 75 )
کیا آپ اپنے اکاؤنٹ میں داخل نہیں ہوسکے؟
آپ اپنا پاسورڈ بھول گئے ہیں؟