الحمد للہ.
آپ سچائى اور صدق كو سامنے ركھ كر اور جھوٹ و كذب بيانى اور دھوكہ سے بچتے ہوئے يہ كام كر سكتے ہيں؛ كيونكہ صدق و سچائى اور اخلاص كے ساتھ اس كام كو نيكى و بھلائى اور تقوى و پرہيزگارى ميں تعاون شمار كيا جائے گا، اور يہ نصيحت كے باب ميں سے ہے، اللہ تعالى سب كو توفيق عطا فرمائے .