الحمد للہ.
ہم نے یہ سوال فضيلۃ الشیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا توان کا جواب تھا :
اگرایسا کرنا ممکن ہو تواسے کرنا چاہیے تا کہ اسے خود بھی اس پرراضي نہ شمار کیا جائے ، اورتا کہ وہ اپنے دوست کا سود پرتعاون کرنے پر مصر شمار نہ کیا جائے ۔ .