سوموار 22 جمادی ثانیہ 1446 - 23 دسمبر 2024
اردو

محرم کےبغیر عورت کے سفرکا حکم

9708

تاریخ اشاعت : 19-03-2004

مشاہدات : 7489

سوال

محرم کے بغیر عورت کے سفر کا حکم کیا ہے کیونکہ اس کی ملازمت اس کاتقاضاکرتی ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

حرام ہے ، اس لیے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

( محرم کے بغیر عورت سفر نہ کرے ) صحیح بخاری حدیث نمبر ( 1763 ) صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1341 ) ۔

اگرچہ اس کا کام اورملازمت بھی اس کا تقاضہ کرے توپھر بھی جائز نہيں ، اوراس بنا پرہم یہ کہيں گے کہ اگراسے محرم نہيں ملتا تووہ سفر ہی نہ کرے ۔ .

ماخذ: دیکھیں : اعلام المسافرین ببعض آداب واحکام السفر ومایخص الملاحیین الجویین تالیف : فضیلۃ الشيخ محمد بن صالح العث