سوموار 22 جمادی ثانیہ 1446 - 23 دسمبر 2024
اردو

وفات كے بعد خاوند اور بيوى كا ايك دوسرے كو غسل دينے كا جواز

9942

تاریخ اشاعت : 13-05-2006

مشاہدات : 4454

سوال

كيا مرد كو اس كى بيوى كا غسل دينا بہتر اور اولى ہے يا كہ مردوں كا غسل دينا اولى ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

عورت اگر غسل دينے ميں ماہر ہے تو خاوند كو غسل دينے ميں كوئى حرج نہيں، كيونكہ على رضى اللہ تعالى عنہ نے اپنى بيوى فاطمۃ رضى اللہ تعالى عنہا كو غسل ديا تھا، اور اسى طرح اسماء بنت عميس رضى اللہ تعالى عنہا نے اپنے خاوند ابو بكر رضى اللہ تعالى عنہ كو غسل ديا تھا. 

ماخذ: مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ تعالى ( 13 / 107 )