11936: اسلام میں داخل ہونے کے لیے گواہوں کی ضرورت نہيں


کیا اس پرگواہ ہونے ضروری ہیں ؟

Published Date: 2004-02-09
الحمد للہ
جوبھی کلمہ پڑھنا چاہے اس پرگواہوں کوحاضر کرنا ضروری نہيں ، بلکہ وہ کلمہ زبان سے ادا کرے تواسلام میں داخل ہونے کے لیے اسے اتنا ہی کافی ہے ۔

واللہ اعلم .

الشیخ محمد صالح المنجد
Create Comments